روس میں حکومت کے خلاف مظاہرے

Your browser doesn’t support HTML5

یوکرین پر روسی حملے کے حکومتی فیصلے کے خلاف لاکھوں روسی شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ 54 شہروں میں احتجا ج کے دوران 1700 سے زیادہ مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ویڈیو دیکھیے۔