کشمیر کی حیثیت میں تبدیلی کے خلاف بھارت میں احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت ختم کرنے کے خلاف بھارت میں بھی احتجاج ہو رہا ہے۔ بدھ کو نئی دہلی میں ہونے والے ایک مظاہرے میں بائیں بازو کی جماعتوں کے کارکنان کے علاوہ طلبہ، سماجی کارکنوں اور نئی دہلی میں مقیم کشمریوں نے شرکت کی۔