بھارت: متنازع شہریت قانون کے خلاف مظاہرے جاری

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں متنازع شہریت قانون کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اتوار کو دار الحکومت نئی دہلی کے مخلتف مقامات پر مظاہرین جمع ہوئے اور نعرے بازی کی۔ مظاہروں میں شریک کچھ افراد نظمیں پڑھتے بھی دکھائی دیے۔