ریٹائرڈ امریکی فوجیوں کو اسلام سمجھانے کی ایک کوشش

Your browser doesn’t support HTML5

ایک پاکستانی مسلمان اور سابقہ امریکی فوجی کو جب دوسرے مذاہب سے تعلق رکھنے والے اپنے ساتھیوں اور دیگر افراد کی جانب سے رمضان کے مہینے اور روزے رکھنے کی تعلیمات کے بارے میں اکثر سوالات کا سامنا کرنا پڑا تو انھوں نے ان سوالات کا بہتر طور پر جواب دینے کے لیے 29 فار 29 پروگرام شروع کیا ۔