پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزینوں کے مسائل

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور غربت کے پیشِ نظر بڑی تعداد میں افغان شہری پاکستان آئے ہیں۔ پاکستان میں مقیم ان افغان پناہ گزینوں کے کیا مسائل ہیں؟ جانیے نذرالاسلام کی اس رپورٹ میں۔