آنجہانی پاپ گلوکار ’پرنس‘

راک گلوکار پرنس انگلوڈ 18 فروری 1985 میں ایک کانسرٹ کے دوران گانا گاتے ہوئے

2007 میں پرنس میامی کے ڈالفن اسٹیڈیم میں پرفارم کرتے ہوئے

22نومبر 2015 میں لاس اینجلس میں ہونے والے امریکی موسیقی ایوارڈ میں پرنس کی ایلبم "سول" کو بہترین ایلبم کا ایوارڈ دیا گیا

پرنس میامی کے ڈولفن اسٹیڈیم میں پرفارمنس کے دوران

امریکی گلوکار پرنس پیرس میں ہونے والے ایک ٹینس میچ میں شریک ہیں

پاپ موسیقی کے بادشاہ پرنس اپنی شریک حیات کے ساتھ لاس اینجلس میں ہونے والے 77 ویں آسکر کی تقریب میں نظر آ رہے ہیں

A man takes a photograph of parked taxis blocking the main Castellana avenue in Madrid.  Representatives of taxi driver unions and Spain's government are meeting to find a way out of an indefinite strike protesting the proliferation of private ride-hailing services.

مشہور اور مایہ ناز گلوکار پرنس امریکی شہر مینیسوٹا میں57 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

پرنس 1980 کی دہائی میں سپر سٹار بنے۔

دنیا بھر سے اہم شخصیات نے پرنس کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

دنیا بھر میں اُن کے 10 کروڑ سے زائد البم فروخت ہوئے۔ اُنھیں سات بار ’گریمی ایوارڈ‘ سے نوازا گیا اور ’پرپل رین‘ کے گانے کو ’بہترین تخلیقی کاوش‘ پر ’آسکر‘ کا ایوارڈ دیا گیا