امریکہ میں ہونے والے پرائمری انتخابات کتنے اہم ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی 15 ریاستوں اور ایک زیرِ انتظام علاقے میں منگل کو پرائمری انتخابات ہو رہے ہیں۔ پرائمری انتخابات کیا ہیں اور یہ اہم کیوں ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔