روس۔ یوکرین جنگ: سوشل میڈیا پر غلط معلومات کے خلاف جدوجہد

Your browser doesn’t support HTML5

لیتھوینیا اور دیگر بالٹک ممالک میں ہزاروں سرگرم کارکن روس کی طرف سے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی غلط معلومات کے خلاف ایک جنگ لڑ رہے ہیں۔ وہ خود کو ایلوز کہتے ہیں ۔کیونکہ یورپی افسانوی کہانیوں میں ایلوز نامی کردار ہی ٹرولز سے لڑتے ہیں۔ تفصیل کے لیےدیکھیے یہ رپورٹ