میونخ میں فائرنگ کے بعد صدر اوباما کا بیان
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کے صدر براک اوباما نے جرمنی کے شہر میونخ میں جمعہ کو فائرنگ میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ صدر کا کہنا تھا کہ جرمنی، امریکہ کا قریبی اتحادی ہے اور ایسے واقعات سے نمٹنے کے لیے امریکہ ہر ممکن مدد فراہم کرنے کو تیار ہے۔