کیا افغان امن معاہدے میں کچھ تبدیلیاں ہو سکتی ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
نئی امریکی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ ٹرمپ دور میں طالبان کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر نظرِ ثانی کی جائے گی۔ دوحہ معاہدے پر نظرِ ثانی کا مطلب افغان امن عمل کے لیے کیا ہو سکتا ہے اور اس سے بائیڈن انتظامیہ کے لیے کیا چیلنجز کھڑے ہو سکتے ہیں؟ جانتے ہیں پاکستان کے لیے سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن سے۔