کیا پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتیں جنوری میں انتخابات کے فیصلے سے مطمئن ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان میں عام انتخابات آئندہ سال جنوری میں کرانے کے اعلان پر ملک کی سیاسی جماعتوں نے ملے جلے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ پی ٹی آئی، مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کا الیکشن کے مہینے کے اعلان پر کیا کہنا ہے؟ جانیے علی فرقان کی اس رپورٹ میں۔