'جہاز میں آگ لگی تو سیٹ بیلٹ اُتار کر چھلانگ لگا دی'

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی طیارہ حادثے میں معجزانہ طور پر محفوظ رہنے والے محمد زبیر کا کہنا ہے کہ طیارہ گرتے ہی آگ بھڑک اُٹھی۔ روشنی نظر آنے پر اُنہوں نے باہر چھلانگ لگا دی۔ ماڈل کالونی کے ایک رہائشی نے زبیر کے زمین پر گرنے کے فوری بعد کے مناظر بھی عکس بند کر لیے۔ دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔۔