امریکہ کا گوانتانا موبے کے قیدیوں سے سلوک سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ سے اختلاف
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ نے گوانتانامو میں قیدیوں کے ساتھ سلوک پر اقوام متحدہ کی ایک ماہر کی رپورٹ میں درج بہت سے پہلووں اور دعووں کی تردید کی ہے۔ رپورٹ اور امریکہ کے ردِ عمل کی تفصیلات نیلوفر مغل سے