امریکی ریاست نیویارک میں قائم کتوں کا عجائب گھر
Your browser doesn’t support HTML5
کتا امریکہ کا پسندیدہ ترین پالتو جانور ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کتوں کی پرورش اور دیکھ بھال کے لیے یہاں مختلف قسم کے سینٹرز اور شیلٹرز کام کرتے ہیں حتیٰ کہ ریاست نیو یارک میں ایک ڈاگ میوزیم بھی قائم کیا گیا ہے۔ اس عجائب گھر کے بارے میں مزید اس رپورٹ میں۔