’خون سے جب جلا دیا ایک دیا بجھا ہوا‘ ۔۔۔ پیرزادہ قاسم

Your browser doesn’t support HTML5

’شاعری میری پہلی محبت ہے۔ شعبہ ِتدریس کے کام سے مطمئن ہوں مگر شاعری اتنی نہیں کی جتنی کرنی چاہیئے تھی۔۔۔ شعر و ادب سے دلچسپی کے بغیر معاشرے میں روبوٹس تو بنائے جا سکتے ہیں مگر رچی بسی شخصیات نہیں‘۔۔۔