طیارہ حادثہ: پائلٹ کے ٹاور سے آخری رابطے کی ریکارڈنگ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی پرواز 'پی کے-8303' کے پائلٹ کی طیارہ گرنے سے پہلے ٹاور روم سے آخری رابطے کی ریکارڈنگ سامنے آئی ہے۔ تاہم پی آئی اے کی طرف سے ریکارڈنگ کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔