اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت سے بیشتر سیاسی ادارے مفلوج ہوکر رہ گئے، پلڈاٹ رپورٹ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان انسٹیٹوٹ اف لیجیسلیٹیو ڈولپمنٹ اینڈ ٹرانسپرنسی کی رپورٹ میں پاکستان میں سال دو ہزار بائیس کو جمہوریت کے لیے مایوس کن قرار دیا گیا ہے۔ اور بتایا گیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی سیاسی معاملات میں مداخلت سے ریاست کے بیشتر ادارے مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔ مزید، پلڈاٹ کے صدر احمد بلال محبوب سے