'وکلا کے احتجاج سے دو، تین مریضوں کی ہلاکت ہوئی ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور میں واقع پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر ثاقب شفیع نے کہا ہے کہ وکلا کے احتجاج اور توڑ پھوڑ کے دوران اسپتال میں دو سے تین مریضوں کا انتقال ہوا ہے اور دیگر مریضوں کے بارے میں تفصیلات اکھٹی کی جا رہی ہیں۔