'تمہیں بتا کر جا رہے ہیں کہ ہم سے بڑا بدمعاش کوئی نہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور میں واقع پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی داخل ایک مریض کے تیماردار اور اسپتال پر وکلا کے دھاوے اور توڑ پھوڑ کے عینی شاہد نے وائس آف امریکہ کو بتایا ہے کہ وکیل ایمرجنسی کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے اور وارڈ میں توڑ پھوڑ کی۔