'ایک نوجوان نے عین وقت پر طیارے سے چھلانگ لگائی'

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی طیارہ حادثے میں خوش قسمی سے زندہ بچ جانے والے دو مسافروں میں محمد زبیر بھی شامل تھے۔ علاقہ مکین اور صحافی ارشد قریشی نے اپنے ہمسائیے کی چھت سے طیارے کی تباہی کا ہولناک منظر دیکھا۔ اُنہوں نے بتایا کہ زبیر بھی اسی چھت پر گرے جہاں سے ہم محلے والے کھڑے تھے۔