پی آئی اے کا روز ویلٹ ہوٹل خبروں میں کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے کی ملکیت نیو یارک کا روز ویلٹ ہوٹل ان دنوں خبروں کا موضوع بنا ہوا ہے۔ پاکستانی حکومت نے اس بات کی تصدیق نہیں کی کہ اس ہوٹل کو فروخت کیا جا رہا ہے، لیکن اطلاعات کے مطابق اس ہوٹل کو خریدنے میں دلچسپی رکھنے والوں میں صدر ٹرمپ بھی شامل ہیں۔ ویڈیو دیکھئے