پاکستان: پی ایچ ڈی طلبہ کی بڑھتی تعداد مگر معیارِ تعلیم پر سوالات
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں ہر سال پی ایچ ڈی اسکالرز کی بڑھتی ہوئی تعداد پر جہاں ہایئر ایجوکیشن کمیشن اطمینان کا اظہار کرتا ہے وہیں اس تعداد میں اضافے کے محرکات اور تعلیم کے معیار پر بعض ماہرین تنقید بھی کرتے ہیں۔ اس تضاد کی وجہ ہے کیا؟ جانتے ہیں اسلام آباد سے گیتی آرا انیس کی رپورٹ میں۔