امریکہ میں بے گھر جانوروں کو پناہ دینے والے ادارے
Your browser doesn’t support HTML5
آوارہ کتے اور بلیاں صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں۔ امریکہ میں پالتو جانور رکھنے کا رجحان ہونے کے باوجود آوارہ کتے بلیاں مسئلہ ہیں۔ لیکن اس کی شدت اس لئے کم ہےکہ یہاں کئی ادارے جانوروں کو پناہ اور نئے گھر فراہم کرتے ہیں۔سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ