پشاور میں امیدوار اور رائے دہندگان کی شکایات

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور سے خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی نشست کے آزاد امیدوار رادیش سنگھ ٹونی نے پولنگ کے دوران سکیورٹی انتظامات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔