سماعت و گویائی سے محروم پشاور کی اسکواش کھلاڑی

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور کی ثناء بہادر اور ان کے بھائی سیف اللہ قوتِ سماعت اور گویائی سے محروم ہیں تاہم وہ اسکواش کے بہترین کھلاڑی ہیں۔ ثناء کا کہنا ہے کہ اسکواش کھیلنے کے لیے انہیں سننے یا بولنے کی صلاحیت درکار نہیں۔ وہ صرف دیکھ کر ہی بہت اچھا کھیل پیش کر سکتی ہیں۔