پشاور سکول کی نابینا طالبات

Your browser doesn’t support HTML5

صوبہٴ خیبر پختونخواہ کی نابینا طالبات نے فراہم کردہ تعلیمی سہولیات کو ناکافی قرار دیا ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ اُن کے لیے پشاور میں واقع ایک ہی سکول ہے، جب کہ وہاں پرائمری سطح کی تعلیم کا انتظام ہے۔ تفصیل منسلک وڈیو پیکیج میں سنئیے