آرمی پبلک سکول پشاور کے 12 طلبا امریکہ میں

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور کے آرمی پبلک سکول کے 12 طلباء اور دو اساتذہ امریکہ کے دو ہفتے کےمطالعاتی دورے پر واشنگٹن پہنچے ہیں، جہاں وہ امریکی معاشرے اور تعلیمی نظام میں مشترکہ اور منفرد پہلوؤں کا مطالعہ کریں گے۔ یہ طلبا نیویارک بھی جائیں گے جہاں یہ نانو ٹیکنالوجی کے ایک ریسرچ پراجیکٹ میں حصہ لیں گے