'پاکستان کے نوے فیصد اساتذہ اور تعلیم دان قابل نہیں ہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں اعلی تعلیم کا معیار اس قابل بنانا ہے کہ تعلیمی اداروں کے فارغ اتحصیل طلبا کی کوئى قدر ہو، تو ہمیں اپنے تعلیمی نظام کو عالمی معیار کے مطابق ڈھالنا ہو گا۔ پروگرام ویو تھری سکسٹی میں پروفیسر پرویز ہود بھائى کی وائس آف امیریکہ کے اسداللہ خالد سے بات چیت