اسرائیل میں بچوں کو فارسی زبان کیوں سکھائی جا رہی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل اپنے دیرینہ دشمن ایران کی زبان اور پالیسیوں کو سمجھ سکنے والے ماہرین کی تعداد میں ایک خاص پراجیکٹ کے ذریعے اضافہ کر رہا ہے۔ یہ پراجیکٹ ایک ریٹائرڈ اسرائیلی جنرل کی تخلیق ہے ۔ وردہ خلیل کی رپورٹ۔