'بین الافغان مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو اس کا اثر پاکستان پر بھی پڑے گا'
Your browser doesn’t support HTML5
اقوامِ متحدہ کے لیے پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کے لیے طالبان کے ساتھ مزید بات چیت کی ضرورت ہے۔ پاکستان اگرچہ طالبان پر اثر و رسوخ رکھتا ہے مگر انہیں کنٹرول نہیں کرتا۔ منیر اکرم کی وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ سے گفتگو۔