پینسلوینیا: امریکی صدر کے لیے الیکٹورل کالج نے اپنے ووٹ ڈال دیے
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی عوام نے پانچ نومبر کے انتخابات میں براہِ راست صدر کو منتخب نہیں کیا تھا بلکہ ہر ریاست میں الیکٹورل کالج کا انتخاب کیا تھا۔ اس الیکٹورل کالج نے منگل کو امریکہ کی تمام ریاستوں میں صدر کے امیدوار کو اپنا ووٹ دیا ہے۔ یہ ووٹ چھ جنوری کو شمار کیے جائیں گے۔ مزید بتا رہی ہیں پنسلوینیا سے صبا شاہ خان۔