نسلی امتیاز کے خلاف بیشتر مظاہرے پر امن
Your browser doesn’t support HTML5
نسل پرستی کے خلاف امریکہ میں جاری مظاہروں کی نیوز کوریج میں تشدد اور لوٹ مار کے مناظر کا غلبہ دکھائی دیتا ہے۔ لیکن ان مظاہروں میں شریک افراد کی اکثریت اس ہنگامہ آرائی کا حصہ نہیں۔ ملیے ان مظاہرین سے جو کسی ہنگامہ آرائی اور تشدد کے بغیر احتجاج کر رہے ہیں۔