یکجہتی: وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

Your browser doesn’t support HTML5

تین روز قبل نارتھ کیرولینا کے شہر، چیپل ہِل میں تین نوجوان مسلمان طالب علموں کی ہلاکت پر احتجاج کرتے ہوئے، واشنگٹن ڈی سی کے بیسیوں نوجوان طلبا و طالبات نے جمعے کے روز، وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا۔ اس سے قبل، مظاہرین نے نماز ادا کی