سری نگر: صدر راج نافذ کرنے کی سفارش
Your browser doesn’t support HTML5
بھارتیہ جنتا پارٹی نے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں وزیرِ اعلیٰ محبوبہ مفتی کی زیرِ قیادت مخلوط حکومت سے الگ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے ریاست میں صدر راج نافذ کرنے کی سفارش کی ہے۔ زبیر ڈار کی رپورٹ۔