پاکستانی پاسپورٹ درجہ بندی میں چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ

Your browser doesn’t support HTML5

پاسپورٹس کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان اس سال بھی اپنی پوزیشن بہتر نہ کر سکا اور دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ رہا، اس کے بعد شام، عراق اور آخری نمبر پر افغانستان ہے جبکہ یمن اور سوڈان کے پاسپورٹ بھی پاکستان سے بہتر ہیں، مزید اس وڈیو میں