پشتو لوک گلوکارہ زرسانگہ: 'خواب ہے میرا بھی اپنا گھر ہو'

Your browser doesn’t support HTML5

پشتو لوک موسیقی کی ملکہ کہلائی جانی والی گلوکارہ زرسانگہ کئی دہاہیوں سے گلوکاری کررہی ہیں اور بہت سے ایوارڈ بھی لیے لیکن اب آغا خان میوزک ایوارڈ کے لیے بھی انہیں منتخب کرلیا گیا۔ لیکن اس سب کے باوجود وہ کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزار رہی ہیں۔ رپورٹ دیکھیے۔