پنجاب کے کسانوں کے لیے پپیتے کی پیداوار کتنی منافع بخش؟

Your browser doesn’t support HTML5

زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ کاشت کاروں کو اب گندم اور چاول سے آگے بڑھنا ہو گا اور منافع بخش اجناس کی پیداوار بڑھانا ہوں گی۔ اب پنجاب میں پپیتے کی پیداوار کو فروغ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ محکمہ زراعت پنجاب کا کہنا ہے کہ چند ایکڑ پر پپیتے کا باغ لاکھوں روپے منافع دے سکتا ہے۔ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ۔