خطرے سے دوچار پینگولین کا اتنا شکار کیوں کیا جاتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والوں نے پینگولین کو خطرے سے محفوظ رکھنے کے لیے اب مصنوعی ذہانت والے کیمروں کا استعمال شروع کردیا ہے۔ پینگولین دنیا میں سب سے زیادہ اسمگل ہونے والا جانور ہے۔ اس جانور کا شکار اتنا زیادہ کیوں کیا جاتا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔