اسرائیل کا الیکٹرونکس فضلہ فلسطینیوں کے لیے خطرہ کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل سے لایا جانے والا ٹنوں ناکارہ الیکٹرونکس سامان مغربی کنارے پر بہت سے فلسطینیوں کے روزگار کا ذریعہ ہے۔ فلسطینی اس الیکٹرونک فضلے کو جلا کر اس سے تانبا نکال کر فروخت کرتے ہیں۔ مگر یہ فضلہ فلسطینیوں کے خطرہ بھی بن رہا ہے۔ کیسے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔