امریکہ میں قائم 'فلسطین میوزیم'

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی ریاست کنیٹیکٹ میں ایک ایسا میوزیم بھی واقع ہے جو فلسطینیوں کی کہانی امریکیوں تک پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ 'فلسطین میوزیم' میں مختلف فن پارے بھی رکھے گئے ہیں جس میں اسرائیل کے غزہ پر حملوں کی عکاسی بھی کی گئی ہے۔