لاہور میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں دو افراد کی ہلاکت قابل مذمت فعل ہے: اراکین پارلیمان

Your browser doesn’t support HTML5

اراکین پارلیمان کی طرف سے لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں گرجا گھروں کے باہر ہونے والے دو خودکش دھماکوں کے بعد مشتعل ہجوم کی طرف سے دو مشتبہ افراد کو سرعام تشدد کے بعد جلا کر ہلاک کرنے کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا کہ اس وقت قوم میں یکجہتی کی ضرورت ہے۔​