پاکستانی ٹوئٹر پر کتنے متحرک ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

تازہ معلومات حاصل کرنے کے لیے ٹوئٹر ایک مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے۔ پاکستان میں ٹوئٹر کتنا مقبول ہے اور عام پاکستانی اسے کتنا استعمال کرتے ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔