پاکستان کی سیاست میں صنفی برابری ایک تصور ہی کیوں؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں خواتین کے حقوق پر بحث تو بہت ہوتی ہے مگر فیصلہ سازی پر کنٹرول مردوں کا ہی ہے کیونکہ جہاں قانون منظور ہوتے ہیں، و ہاں اکثریت مردوں کی ہے۔ اس بارے میں ہم بات کی انسانی حقوق کی معروف کارکن خاور ممتاز سے۔