ٹرک آرٹ کے ذریعے جارج فلائیڈ کو خراجِ عقیدت

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد دنیا بھر میں نسلی تعصب کے خاتمے کے لیے آوازیں اُٹھ رہی ہیں۔ پاکستان میں ٹرک آرٹ سے وابستہ ایک فن کار نے فلائیڈ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اپنے گھر کی دیوار پر اُن کی پینٹنگ بنائی ہے۔ دیکھیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔