یوکرین میں جنگ سے دربدر ایک پاکستانی طالبہ کی روداد

Your browser doesn’t support HTML5

یوکرین پر روس کے حملے کے بعد یوکرین میں پڑھنے والے پاکستانی طالب علم بھی ملک سے نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یوکرین میں تھرڈ ايئر ميڈيکل کی طالبہ عفیفہ ماہم بھی کچھ پاکستانی طالب علموں کے ساتھ یوکرین سے نکلنے میں کامیاب ہوئیں۔ انہوں نے یوکرین سے پولینڈ جاتے ہوئےاپنے سفر کے بارے میں بس سے یہ ویڈیو ریکارڈ کر کے وی او اے کی مونا کاظم شاہ کو بھیجی ہے۔