کرونا وائرس سے متاثرہ ایران میں پھنسے پاکستانی

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر پاکستان نے ایران کے ساتھ سرحدی گزرگاہیں بند کر دی ہیں۔ بارڈر بند ہونے کے باعث کئی پاکستانی ایران میں پھنسے ہوئے ہیں اور اب پاکستان نہیں آ سکتے۔ کوئٹہ کے رہائشی امجد خان بھی ان افراد میں سے ایک ہیں جو تہران میں رہ جانے سے پریشان ہیں۔