’سعودی عرب میں وکیل غیر جانبدار نہیں‘

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی وزارت خارجہ کے مطابق 3 ہزار سے زائد پاکستانی سعودی جیلوں میں قید ہیں۔ جبکہ جسٹس پروجیکٹ پاکستان کے مطابق اس سال اب تک 15 پاکستانیوں کو سزائے موت دی جا چکی ہے۔ جسٹس پروجیکٹ پاکستان کی یمنا رضوی سے جانتے ہیں سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کے بارے میں۔