امریکہ: بغیر دستاویزات رہنے والے پاکستانی عارضی قیام کی اجازت کے منتظر

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ ان تارکینِ وطن کو 'ٹیمپرری پروٹیکٹڈ اسٹیٹس' یعنی عارضی قیام کی اجازت دیتا ہے جو جنگی حالات یا قدرتی آفات سے نکل کر امریکہ آتے ہیں۔ تاہم امریکہ میں اس وقت کئی ایسے پاکستانی موجود ہیں جو بغیر دستاویزات کے ہیں اور عارضی قیام کی اجازت کے منتظر ہیں۔ آنشومن آپٹے کی رپورٹ۔