ایک ٹانگ سے محروم لیکن ٹیبل ٹینس چیمپئن

Your browser doesn’t support HTML5

ملیے جنوبی وزیرستان کی ایک ایسی ٹیبل ٹینس کھلاڑی سے، جنہوں نے بارودی سرنگ کے دھماکے میں اپنی ٹانگ کھو دینے کے باوجود کھیل کے میدان میں تو نمایاں مقام حاصل کر لیا ہے لیکن اب بھی ان کا مقابلہ منفی معاشرتی رویوں سے ہے۔ عمر فاروق کی رپورٹ۔