وہ پاکستانی فلمیں جنہیں پابندی کا سامنا کرنا پڑا

Your browser doesn’t support HTML5

کان فلم فیسٹیول میں جیوری ایوارڈ جیتنے والی پاکستانی فلم جوائے لینڈ کو بالآخر پنجاب کے علاوہ ملک بھر میں ریلیز سرٹیفیکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ پہلا موقعہ نہیں ہے جب کسی فلم پر پابندی لگی ہو۔ کیا آپ کو پتہ ہے پاکستان میں پابندی کا سامنا کرنے والی پہلی فلم کون سی تھی؟